Rang Mahal Episode 71 teaser | Rang Mahal Episode 71 promo - Pakistan Job Box

Apply Now

Sunday, September 19, 2021

Rang Mahal Episode 71 teaser | Rang Mahal Episode 71 promo

سہیل ماہ پارہ سے کہتا ہے کہ میں تمہیں پیسے سے خرید سکتا ہوں ، تمہیں جتنا پیسا چاہیے میں تمہیں دوں گا ، جواب میں ماہ پارہ کہتی ہے مجھے پیسے نہیں چاہیے بلکہ صرف آپ کا ساتھ چاہیے ، آپ مجھ سے نکاح کر لیں اور اپنے نام کے ساتھ میرا نام جوڑ دیں میری صرف یہی خواہش ہے ، سہیل ماہ پارہ سے کہتا ہے کہ جس لڑکی کو میں قیمت دے کر خرید سکتا ہو ں میں اس لڑکی کو اپنا نام کیوں دوں ، ماہ پارہ سہیل سے کہتی ہے میری قیمت توصرف آپ کا نام ہے میں آپ سے نکاح کرنا چاہتی ہوں ۔

اس کے بعد سہیل ہسپتال چلا جاتا ہے جہاں اس کو پتہ چلتا ہے کہ اس کی بیٹی کی طبیعت خراب ہے ، رائد اور اس کی والدہ الیسہیل سے کہتی ہیں کہ ہمیں فری کا علاج کروانے کے لیے اس کو ہسپتال میں داخل کرنا پڑے گا ، سہیل اس بات پر اعتراض کرتا ہے اور کہتا ہے کہ فری میری بچی ہے میں اس کو یہاں کر کسی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑوں گا میں اس کو یہاں پر داخل نہیں کرواؤں گا میں اس کو اپنے گھر لے کر جا  رہا ہوں ، اگر آپ کو ویڈیو اچھی گلے تو چینل کو سبسکرائب کریں اور بل آئکن کو بھی دبائیں شکریہ۔ 

سہیل ہسپتا ل جا کر اپنی امی اور رائد سے کہتا ہے کہ فری میری بیٹی ہے اورمجھے آپ تمام لوگوں سے زیادہ اس کی فکر ہے میں اس کا باپ ہوں میں اس کے لیے اچھا ہی سوچوں گا اس لیے آپ مجھے میرے حال پر چھوڑ دیں میں فری کو لے کر گھر واپس جا رہا ہوں ، رائد سہیل سے کہتا ہے فری صرف آپ کی بیٹی نہیں بلکہ سب کی کچھ نہ کچھ لگی ہے اس کے لیے ہم سب فکر مند ہے اس بات پر رائد اور سہیل کے درمیاں جھگڑا شروع ہو جاتا ہے ، سہیل اور رائد کی والدہ ان کو چپ کرواتی ہے کہ تم دونوں اپنے گھر میں نہیں کھڑے ہو ں جو اس طرح لڑ رہے ہو ں ، تم دونوں اس وقت ہسپتال میں ہو ں لہذا اپنے لڑائی کو یہیں ختم کر دو ،

ڈاکٹر سہیل کو بتاتی ہے کہ اس کی بچی  پوری طرح سے نارمل نہیں ہے یہ سن کر سہیل ڈاکٹر سے کہتا ہے کہ تم کیا کہتا چاہتی ہو ں کہ میری بیٹی پاگل ہے ایسانہیں ہو سکتا ، ڈاکٹر سہل سے کہتی ہے کہ آپ کی بچی پوری طرح پاگل نہیں ہے لیکن وہ پوری طرح نارمل بھی نہیں ہے اگر اس کا علاج کیا جائے تو وہ نارمل ہو سکتی ہے لیکن اس کے لیے اس کا یہاں پر رہنا ضروری ہو گا ۔ کیوں کو وہ ذہنی اور جسمانی طور پر تھوڑی بہت کمزور ہے ۔

No comments:

Post a Comment