Banno Drama Full Cast | Bano Episode 1 | Har Pal Geo - Pakistan Job Box

Apply Now

Tuesday, September 28, 2021

Banno Drama Full Cast | Bano Episode 1 | Har Pal Geo

In today's video I will talk about a new drama that will be aired on Geo Entertainment. As you know that Bechari Qadsia drama is in its final stages, a new drama will be aired on Har Pal Geo whose name is Bannno.

The producers of this drama are Abdullah Khadwani and Asad Qureshi whose another masterpiece drama is still being aired on Geo that is Khuda or Mohabbat. Drama Serial Banno will be telecast daily on the TV channel from 7 to 8pm.

Stay tuned with this video to know which actors will be in the drama serial Banno. The lead role of this play will be played by Furqan Qureshi who recently completed a super hit drama Raqas Bismal. 

Banno Drama Full Cast | Bano Episode 1 | Har Pal Geo


You will then see Marhan Malhi in this play who started his career with an Instagram model, and in 2015 he acted in his first play "How to Tell You".

Banno Drama Full Cast | Bano Episode 1 | Har Pal Geo
Now let's turn to the heroine of this play. Nimrah Khan is playing the lead role in this play. Nimrah Khan started her career in 2011. Later in the play, you also saw Nawal Saeed, who entered the world of showbiz in 2017. Also in this play you will see and also many actors including

Banno Drama Full Cast | Bano Episode 1 | Har Pal Geo
Maryam Noor, Seemi Pasha, Rabia Noreen, Hashim Butt, Shajeer Uddin, Ayesha Gull, Humaira Bano, Mehmood Jaffery, Yasir Alam, Talia Jan, Saba.

Banno Drama Full Cast | Bano Episode 1 | Har Pal Geo


آج کی ویڈیو میں میں بات کروں گا ہر پل جیو پر نشر ہونے والے ایک نئے ڈرامے کے بارے میں جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ بیچاری قدصیہ ڈرامہ اپنے اختتام کے مراحل میں ہے تو اس کی جگہ پر  جیو پر ایک نیا ڈرامہ نشر کی جائے گا جس کا نام بنو ہے ۔

اس ڈرامے کے پروڈیوسر عبداللہ خادوانی اور اسد قریشی ہیں جن کا ایک اور ماسٹر پیس ڈرامہ ابھی بھی جیو پر نشر ہو رہا ہے خدا اور محبت ، ڈرامہ سیریل بنو 29ستمبر سے جیو پر نشر کیا جائے گا اور یہ ڈرامہ روزانہ کی بنیاد پر شام  7 بجے سے 8 بجے تک ٹی وی چینل پر دکھایا جائے گا ۔  

ڈرامہ سیریل بنو میں کون کون سے اداکار کا ہوں گے یہ جاننے کے لیے اس ویڈیو کے ساتھ جڑے رہیے

اس ڈرامے کا لیڈ رول کریں گے فرقان قریشی  جن کا کچھ عرصہ پہلے ایک سپر ہٹ ڈرامہ رقص بسمل اختتام پذیر ہوا ہے ۔ ؎

اس کے بعد آپ کو اس ڈرامے میں دکھائی دیں گے مرحان ملہی جنہوں نے اپنے کریر کا آغا ز ایک انسٹا گرام ماڈل سے کیا تھا ، اور 2015 میں انہوں نے اپنا پہلا ڈرامہ  "کیسے تم سے کہوں " میں کام کیا تھا ۔

اب آتے ہیں اس ڈرامے کی ہیروین کی طرف  نمرہ خان اس ڈرامے میں لیڈ رول ادا کر رہی ہیں نمرہ خان نے اپنے کئیرکا آگاز2011 میں کیا تھا

اس کے بعد اس ڈرامے میں آپ نوال سعید کو بھی دیکھیں گئے ، جنیہوں نے 2017 میں شو بز کی دنیا میں اپنے قدم رکھے تھے

اس کے علاوہ اس ڈرامے میں آپ کو دیکھنے کو ملیں گے اور  بھی بہت سے اداکار جن میں

 

 


 

No comments:

Post a Comment